بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم ایئرپورٹ کو بند کردیاگیا

datetime 21  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)رن وے کی مرمت کے باعث سیالکوٹ ایئر پورٹ عارضی طورپر بند کر دیا گیا،پی آئی اے نے سیالکوٹ سے آپریٹ ہونے والی پروازیں لاہور کے لئے ری شیڈول کر دیں، ترجمان کے مطابق بدھ 22 مئی کو شارجہ سے سیالکوٹ کی پرواز Pk210 اب لاہور آئے گی۔بدھ 22 مئی کو سیالکوٹ سے ریاض کی دوطرفہ

پروازیں PK755 اور PK 756 اب لاہور سے آپریٹ ہوں گی۔ بدھ 22 مئی کو سیالکوٹ سے کراچی کی پرواز PK397 لاہور سے کراچی کے لئے روانہ ہو گی۔بدھ 22 مئی کو جدہ سے سیالکوٹ کی دوطرفہ پروازیں PK746 اور PK745 لاہور کے لئے چلائی جارہی ہیں۔پی آئی اے نے سیالکوٹ ائر پورٹ رن وے کی بندش کی وجہ سے مسافروں کو ہونے والی زحمت پر معذرت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…