آغا سراج درانی کے بعد نیب کا پیپلز پارٹی کے مزید چار رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ،نام منظر عام پر آگئے
اسلام آباد (آن لائن)سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے بعد نیب حکام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مزید چار رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ ممکنہ طور پر گرفتار کئے جانے والوں میں سابق وزیر سپورٹس اعجاز خان جاکھرانی ،وزیرجیل خانہ منظور وسان ،سابق… Continue 23reading آغا سراج درانی کے بعد نیب کا پیپلز پارٹی کے مزید چار رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ،نام منظر عام پر آگئے