ضمانت میں توسیع کی خوشخبری زیادہ دیر برقرا ر نہ رہ سکی ،نیب نے حمزہ شہباز کو بڑا سرپرائز دیدیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 10 اپریل کو طلب کر لیا۔حمزہ شہباز کو دس اپریل کو 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔دریں اثنا منی لانڈرنگ کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی… Continue 23reading ضمانت میں توسیع کی خوشخبری زیادہ دیر برقرا ر نہ رہ سکی ،نیب نے حمزہ شہباز کو بڑا سرپرائز دیدیا