اسرائیل بارے پاکستان کی پالیسی میں تبدیلی ،حکومت خارجہ پالیسی پر ایوان میں بحث کیلئے تیار ،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی تسلسل کیساتھ چلی آنیوالی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، حکومت خارجہ پالیسی پر ایوان میں بحث کیلئے تیار ہے،پاک چین اقتصادی راہداری بارے کی جانیوالی بات میں کوئی حقیقت نہیں ہے، سندھ طاس معاہدے کے… Continue 23reading اسرائیل بارے پاکستان کی پالیسی میں تبدیلی ،حکومت خارجہ پالیسی پر ایوان میں بحث کیلئے تیار ،بڑا اعلان کردیاگیا