اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈالرز اکٹھے کرنیوالوں کی شامت، ایک ڈالر 100روپے تک لانے کی تیاریاں،حکومت نے ایسافیصلہ کرلیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ کار آفتاب اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے کرنسی کی تبدیلی کے لئے صرف بینکوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد منی چینجرز کا
کاروبار بندکردیاجائے گا، ڈالرز کی قیمت کو 100روپے تک لانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں، پابندی پر عملدرآمد کے بعد ڈالرز جمع کرنے والوں کے اربوں ڈوب جائیں گے، ہر طرح کی کرنسی کی تبدیلی صرف اور صرف بینکوں کے ذریعے ی کی جاسکے گی، انہوں نے انکشاف کیا کہ اس سلسلے میں تمام اقدامات ایک ہفتے کے اندر اندر کرلئے جائیں گے۔