کراچی (اے این این ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غربت نہیں غریب مٹائو حکومت ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر ایف۔10 اور ایف۔11 میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف انتظامیہ کے ایکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈوزیراعظم سے شروع کر لیں۔
’’یہ غربت نہیں غریب مٹائوحکومت ہے‘‘ اگر پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے توسلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کر لیں، بلاول بھٹوکا مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق
-
سوناسستا ہو گیا
-
اچھرہ،ٹیوشن سینٹر میں 12سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات میں اہم پیش رفت



















































