قومی اسمبلی اجلاس: وفاقی وزیرفہمیدہ مرزا کی پیپلز پارٹی پر الزامات کی بوچھاڑ، پیپلز پارٹی ارکان کی ہنگامہ آرائی، سپیکر ڈائس کا گھیراؤ
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیرفہمیدہ مرزا کی پیپلز پارٹی پر الزامات کی بوچھاڑ،سپیکر اسد قیصر کے زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں خواجہ آصف نے مطالبہ کیا کہ امیتازی سلوک نہ کیا جائے اور عبدالعلیم خان کی طرح سعد رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں جس پر سپیکر… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس: وفاقی وزیرفہمیدہ مرزا کی پیپلز پارٹی پر الزامات کی بوچھاڑ، پیپلز پارٹی ارکان کی ہنگامہ آرائی، سپیکر ڈائس کا گھیراؤ