4یا5بندوں کو یہ اختیار نہیں دیا جا سکتا کہ وہ پارٹی پالیسی بنائیں،مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف مشتعل، کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 4یا5بندوں کو یہ اختیار نہیں دیا جا سکتا کہ وہ پارٹی پالیسی بنائیں،نواز شریف کے کہے بغیر لوگوں کو باہر نکلنا چاہئے تھا، ہماری جماعت میں اختلاف نہیں اختلاف رائے ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید… Continue 23reading 4یا5بندوں کو یہ اختیار نہیں دیا جا سکتا کہ وہ پارٹی پالیسی بنائیں،مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف مشتعل، کھل کر بول پڑے







































