بھارتی دراندازی کے بعد پاکستان اب کیا کرے گا؟وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے بھارتی دراندازی کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں بھارتی دراندازی کے بعد صورتحال کا جائرہ لیا… Continue 23reading بھارتی دراندازی کے بعد پاکستان اب کیا کرے گا؟وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت ہنگامی اجلاس میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا