سانحہ ساہیوال اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں کیا فرق ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور ( این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن سانحہ میں پولیس افسران کے کہنے پر براہ راست گولیاں ماری گئیں،ساہیوال سانحے میں ایسا نہیں ہوا، شہدا کی فیملی کی تکلیف کو سمجھتے ہیں، جنہوں نے گولی چلائی وہ قاتل ہیں… Continue 23reading سانحہ ساہیوال اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں کیا فرق ہے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے بڑا دعویٰ کردیا