کشیدہ صورتحال میں حکومت کاعوام کو بھی بڑا جھٹکا، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی) کشیدہ صورتحال میں حکومت کاعوام کو بھی بڑا جھٹکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی گئی جس کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9روپے 44پیسے، پٹرول کی قیمت میں 4روپے 71پیسے، مٹی کے تیل کی… Continue 23reading کشیدہ صورتحال میں حکومت کاعوام کو بھی بڑا جھٹکا، یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ