جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنیوالی اطالوی کمپنی نے ہار نہ مانی ،بڑا اعلان کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کیکڑا ون میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ کمپنی کے سی ای او وزارت پیٹرولیم کے حکام کو سمندر میں گیس کی تلاش کے منصوبے پر بریفنگ دیں گے۔اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او

وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے۔ ای این آئی نے تیل و گیس کی تلاش کیلئے 18 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔کمپنی پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام جاری رکھے گی۔ رواں سال سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے مزید چار لائسنس جاری کئے جاینگے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…