بیرون ممالک سے لوٹی ہوئی دولت پاکستان میں واپس لانا ممکن نہیں ،پی ٹی آئی حکومت نے بالآخر اپنی ناکامی تسلیم کرلی

22  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میرا نہیں خیال بیرون ممالک سے لوٹی ہوئی دولت یا کالا دھن وطن واپس لایا جا سکے گا،وزیر تعلیم شفقت محمود نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی سیاسی جماعت نے حکومت میں آنے سے قبل یہ دعویٰ کیا تھا کہ وہ بیرون ممالک سے وہ دولت واپس لائے گی جو کرپٹ حکومت نے لوٹ کر وہاں چھپا رکھی ہے۔لیکن اقتدار میں آئے پاکستان تحریک انصاف

کو 10 مہینے ہونے کو آئے ہیں، ایک پائی یا ایک دھیلا بھی واپس نہیں آیا۔جس کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں تو کل بھی اس بات کو مسترد کرتا تھا کہ یہ ممکن نہیں ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں کے بینک کبھی نہیں چاہیں گے کہ ان کی تجوریوں سے اتنی بڑی رقم واپس چلی جائے۔اس کے علاوہ ان ممالک کے قوانین بھی کچھ ایسے ہیں کہ ہم چاہ کر بھی کچھ نہیں کرسکتے۔ اگر ان ممالک سے اتنی زیادہ رقم نکل جاتی ہے تو ان کا کاروبار کیسے چل پائے گا؟

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…