اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بلاول زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ”پروفیشنل بھکاری“ قرار دیدیا، گرفتار کرنے کا مطالبہ،سنگین الزامات عائد

datetime 21  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلاول زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ”پروفیشنل بھکاری“ قرار دیدیا، گرفتار کرنے کا مطالبہ،سنگین الزامات عائد،تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غربت نہیں غریب مٹاؤ حکومت ہے۔اسلام ا?باد کے سیکٹر ایف۔10 اور ایف۔11 میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف انتظامیہ کے ایکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا

کہنا ہے کہ اگر پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈوزیراعظم سے شروع کیاجائے۔بلاول زرداری کا یہ شدید ردعمل اسلام آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف پولیس کے آپریشن اور بڑی تعداد میں بھکاریوں کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے، انہوں نے ٹوئٹر پر بھکاریوں کے خلاف اسلام آباد پولیس کے آپریشن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اگر پروفیشنل بھکاریوں کو گرفتارکرنا ہے تو وزیراعظم سے شروع کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…