اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز نے شاہد خاقان عباسی کا بازو پکڑ کر بلاول زرداری سے ملنے سے کیوں روکا؟ حیرت انگیز صورتحال، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 20  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی شاہد خاقان عباسی کو بازو سے پکڑ کر بلاول بھٹو سے ملنے سے روک دیا، سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، ٹوئٹر پر یہ ویڈیو معروف اینکر جنید سلیم نے شیئر کی ہے، افطار ڈنر سے واپسی پر شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ میں بلاول بھٹو سے مل کر آتا ہوں لیکن مریم نواز

نے ان کو بازو سے پکڑ کر کہا کہ آپ چلیں۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وفد کی قیادت شاہد خاقان عباسی کررہے تھے دیگر رہنماؤں میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز، پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب اورسابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شامل تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…