ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

40سے50 لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا،آئندہ 2 روز میں رہا ہوجائیں گے،حکومتی دعویٰ،اختر مینگل کی تصدیق،بڑی خوشخبری سنادی

datetime 28  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی کے درمیان لاپتہ افراد میں بڑی پیشرفت ہوگئی ہے،آئندہ دو سے تین روز میں چالیس لاپتہ افراد کو رہا کردیا جائے گا۔   میڈیا رپورٹس میں  حکومتی  ذرائع کے حوالے سے  دعویٰ کیا گیاہے کہ وفاق نے 40سے 50لاپتہ افراد کا سراغ لگا لیا ہے اور ان لاپتہ افراد کو آئندہ دو سے تین روز میں  رہا ہو کر اپنے گھروں میں

پہنچ جائیں گے۔دوسری جانب بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے بھی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  تصدیق کی ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر حکومت اپنا وعدہ پورا کررہی ہے اور پہلے مرحلے میں 40لاپتہ افراد کے سراغ لگانے کی خوش خبری ملی ہے انہوں نے کہا کہ ہماری وجہ سے 40 خاندانوں کو خوشی ملے گی اس سے بڑی کامیابی ہمارے لیے اور کیا ہوگی



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…