پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
کراچی(صباح نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5مئی (29شعبان)کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں، جبکہ سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی رویت ہوگی۔ تاہم پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا۔ جامعہ کراچی… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی