اوپن یونیورسٹی نے 3اور 4جون کے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کردیا

23  مئی‬‮  2019

اسلام آباد(این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں 2018ء کے مختلف پروگرامز کے فائنل ملک بھر میں ایک ساتھ11۔جولائی تک جاری رہیں گے ُ بحر حال شعبہ امتحانات نے عید الفطر سے دو دن پہلے یعنی 3اور 4جون کو منعقد ہونے والے پیپرز کا شیڈول تبدیل کردیا ہے ۔ اسی طرح 3۔جون سے9جون تک پورے ملک میں کسی بھی پیپر کا امتحان نہیں ہوگا۔ نئے شیڈول کے مطابق میٹرک ٗ ایف اے/ایف ایس سی کے 3۔جون کو منعقد ہونے والے پیپرز اب 12۔جولائی کو منعقد ہوں گے۔

اسی طرح 4جون کو منعقد ہونے والے پیپرز اب 28۔جون کو منعقد ہوں گے۔ اے ڈی ای/اے ڈی سی/بی ایڈ)نیو اسکیم(بی اے/بی بی اے/پی جی ڈی/بی ایس/ایم اے/ایم ایس سی/ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے 3۔جون کو منعقد ہونے والے پیپرز کی نئی تاریخ 12۔جولائی جبکہ 4۔جون والے پیپرز کی نئی تاریخ 15۔جولائی مقرر کی گئی ہے۔ ان پیپرز کے امتحانی مراکز اورٹائمنگ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پہلے سے جاری رول نمبر سلپس امتحان میں شرکت کے لئے قابل قبول ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…