بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان پر جمائما بھی پیچھے نہ رہیں، ٹوئٹر پر ایموجی شیئر کرکے اپنے جذبات کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)جمائما خان نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کی تعریف کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کو سراہتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تالیاں بجاتی ایموجی شیئر کی… Continue 23reading بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان پر جمائما بھی پیچھے نہ رہیں، ٹوئٹر پر ایموجی شیئر کرکے اپنے جذبات کا اظہار