پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

فرشتہ قتل کیس میں گرفتارسابق ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹائون کیلئے خصوصی پروٹوکول کا انکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں فرشتہ قتل کیس میں گرفتارسابق ایس ایچ او تھانہ شہزاد ٹائون کیلئے خصوصی پروٹوکول کا انکشاف ہوا ۔جمعرات کو رات تھانہ شہزاد ٹاون حوالات میں گزارنے والے کسی اور کیس سے گرفتار ایک ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔ جج نے ملزم سے

استفسار کیا کہ کیا رات ایس ایچ او بھی حوالات میں آپ کے ساتھ تھا؟ ۔ملزم نے بیان دیا کہ نہیں ایس ایچ او حوالات میں میرے ساتھ نہیں تھا۔فرشتہ قتل کیس میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔پولیس نے سابق ایس ایچ او غلام عباس کی گرفتاری ایک روز قبل ظاہر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…