لاہور (آن لائن) جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ پٹرول اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ اب موٹر سائیکل ہی مناسب ہے۔موجودہ حکومت کو گرانے کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان خود ہی تھک کر بھاگ جائیں گے۔ منصوبہ بندی کے وقت میں اس کے ساتھ تھا لیکن کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔جیسے ہسپتال خیرات سے چلتے ہیں ویسے ملک نہیں نہیں چلتا۔
جاوید ہاشمی موٹر بائیک پر کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے،جیسے ہسپتال خیرات سے چلتے ہیں ویسے ملک نہیں نہیں چلتا،بڑا دعویٰ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































