اکرم درانی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش لیکن نیب نے ان کیخلاف کونسا نیا کیس کھول دیا؟سابق وفاقی وزیر سر پکڑ کر بیٹھ گئے
اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر اکرم خان نے نیب کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرادیا ہے ،نیب راولپنڈی نے سابق وفاقی کیخلاف ایک اور کیس کھول دیا۔ جمعرات کو سابق وزیر اکرم خان درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ۔ سابق وزیر نیب کی مشترکہ تحقیقاتی… Continue 23reading اکرم درانی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش لیکن نیب نے ان کیخلاف کونسا نیا کیس کھول دیا؟سابق وفاقی وزیر سر پکڑ کر بیٹھ گئے