ائیر بس 310 کی بولی پاکستان میں دی گئی بولی سے کئی گنا زائد ، کئی ماہ سے جرمنی کے ایئرپورٹ پر کھڑا پی آئی اے کا طیارہ فروخت
کراچی(این این آئی) بیرون ملک موجود قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا طیارہ فروخت کردیا گیا، دو حصوں میں فروخت کیے جانے والے جہاز کا ایک حصہ پارکنگ چارجز کے عوض ایئرپورٹ انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کے لزپک ائی پورٹ پرموجود قومی ایئر لائن(پی آئی اے) کا ایئر بس 310… Continue 23reading ائیر بس 310 کی بولی پاکستان میں دی گئی بولی سے کئی گنا زائد ، کئی ماہ سے جرمنی کے ایئرپورٹ پر کھڑا پی آئی اے کا طیارہ فروخت