بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی )حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 3 جون سے 16 اگست کرنے کا اعلان کر دیا۔زرائع کے مطابق امسال سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 3 جون سے 16 اگست تک ہونگے جس کے لئے محکمہ تعلیم کے افسران کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ اس طرح طلباء طالبات عیدالفطر اور عیدالاضحٰی موسم گرما کی چھٹیوں میں منائیں گے اور چھٹیاں ختم ہونے پر تعلیمی ادارے 17 اگست کو کھولیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…