سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے نئے احکامات جاری،تین سے زائد افسران کیلئے کون سی لازمی شرط رکھ دی گئی؟
لاہور (آن لائن)سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے نئے احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے جاری احکامات کے مطابق گریڈ19اور 20 یا اس سے اوپر کے افسران کو بیرون ملک جانے کے لئے وفاقی وزیر یا ان کی وزارت کے… Continue 23reading سرکاری اداروں کے افسران کے بیرون ممالک دوروں کیلئے نئے احکامات جاری،تین سے زائد افسران کیلئے کون سی لازمی شرط رکھ دی گئی؟