جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رکن اسمبلی خرم نواز نے کہا ایک لاکھ لے لو اور لاش اٹھا لو ، فرشہ کے والد کا انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ننھی فرشتہ کے والد گل نبی نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ایم این اے خرم نواز نے ایک لاکھ روپے کی پیشکش کی۔ کہا پیسے لے لو اور دھرنے سے لاش اٹھا لو۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرشتہ کے والد نے کہا کہ 15 سے 25 تاریخ ہوگئی، فرشتہ کا قاتل نہیں پکڑا جاسکا،کبھی سبزی والے تو کبھی کسی اور غریب کو پکڑا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ پہلے دن بات سن لی جاتی تو آج جنگلوں میں نہ دوڑنا پڑتا۔

دریں اثنا اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی کم سن بچی فرشتہ کے کیس سے متعلق معلومات فراہم کرنے والے کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے بچی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے اشتہار جاری کردیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق اطلاع فراہم کرنے والے شخص کا نام راز میں رکھا جائیگا، ملوث افراد کی اطلاع یا نشاندہی پر 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…