جرم بھی نیب والے کریں اور تحقیقات بھی نیب کرے یہ کیسے ممکن ہے؟چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا استفسار
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے شہری شمشاد علی کو مبینہ طور پر جعلی کال نوٹس بھیجنے کے معاملے پر ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی کو 16 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاہے۔جمعہ کوچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب گل آفریدی اور نیب… Continue 23reading جرم بھی نیب والے کریں اور تحقیقات بھی نیب کرے یہ کیسے ممکن ہے؟چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا استفسار