بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی پائلٹ کی رہائی پر پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی ،امریکی شہری نے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 5  مارچ‬‮  2019

بھارتی پائلٹ کی رہائی پر پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی ،امریکی شہری نے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں شدید کشیدگی پیدا ہوئی۔ جس کے بعد بھارتی فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تو جواباً پاکستان کی فضائیہ نے دو بھارتی جنگی جہازوں کو مار گرایاجبکہ ایک بھارتی پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا۔ جسے… Continue 23reading بھارتی پائلٹ کی رہائی پر پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی ،امریکی شہری نے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

فیصل واوڈا کے توہین آمیز کلمات سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری وفاقی وزیر بری طرح پھنس گئے ،معاملہ توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے تک پہنچ گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

فیصل واوڈا کے توہین آمیز کلمات سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری وفاقی وزیر بری طرح پھنس گئے ،معاملہ توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے تک پہنچ گیا

راولپنڈی(اے این این ) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سیشن کورٹ راول پنڈی میں دائر کردی گئی۔شہری حافظ احتشام نے درخواست میں ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد اور وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فیصل واوڈا کے… Continue 23reading فیصل واوڈا کے توہین آمیز کلمات سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری وفاقی وزیر بری طرح پھنس گئے ،معاملہ توہین رسالت کا مقدمہ درج کرنے تک پہنچ گیا

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلی نے منظوری دے دی

datetime 5  مارچ‬‮  2019

پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلی نے منظوری دے دی

لاہور(اے این این ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سی پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار… Continue 23reading پنجاب پولیس کی وردی پھر تبدیل، وزیراعلی نے منظوری دے دی

فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب

datetime 5  مارچ‬‮  2019

فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندو برادری سے متعلق متنازعہ بیان، پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ان سے استعفیٰ مانگا ہے ، واضح رہے کہ اس سے پہلے  فیاض الحسن چوہان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے اپنے خطاب کے… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ طلب

مودی سے بات ہوگی تو مسئلہ کشمیر کا ہی ذکر ہوگا ‘پاکستان کا دو ٹوک اعلان

datetime 5  مارچ‬‮  2019

مودی سے بات ہوگی تو مسئلہ کشمیر کا ہی ذکر ہوگا ‘پاکستان کا دو ٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی سے بات ہوگی تو مسئلہ کشمیر کا ہی ذکر ہوگا ، تنازعہ کشمیر کو حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔ ایک انٹرویوکے دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ دنوں کی نسبت صورتحال بہتر ہو رہی ہے، حالیہ… Continue 23reading مودی سے بات ہوگی تو مسئلہ کشمیر کا ہی ذکر ہوگا ‘پاکستان کا دو ٹوک اعلان

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، نجی چینلز پر بھارتی فلمیں ،ڈرامے ،شوزدکھانے سےروک دیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، نجی چینلز پر بھارتی فلمیں ،ڈرامے ،شوزدکھانے سےروک دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نجی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے سے روک دیا،عدالت نے بھارتی مواد نشر کرنے کی اجازت کا ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا ،بھارتی مواد پر پابندی ہٹانے کیخلاف پیمرا کی اپیل سماعت کیلئے منظورکرلی گئی ،اس موقع پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزاراحمد… Continue 23reading سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، نجی چینلز پر بھارتی فلمیں ،ڈرامے ،شوزدکھانے سےروک دیا

اس وقت عالمی برادری کو پاکستان کا موقف زیادہ مضبوط لگ رہا ہے،بھارت نے خفت اٹھائی ہے ،وہ اب کیا کرے گا؟، خواجہ آصف نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2019

اس وقت عالمی برادری کو پاکستان کا موقف زیادہ مضبوط لگ رہا ہے،بھارت نے خفت اٹھائی ہے ،وہ اب کیا کرے گا؟، خواجہ آصف نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے خفت اٹھائی ہے رد عمل کا خدشہ ہے پاکستان میں قوم متحد اور حوصلے بلند جبکہ بھارت میں سیاستدان مودی پر بھروسہ نہیں کرتے بھارت ہمیشہ مذاکرات سے بھاگا ہے بھارت کی شرکت سے او آئی سی کو پاکستان سے کڑا… Continue 23reading اس وقت عالمی برادری کو پاکستان کا موقف زیادہ مضبوط لگ رہا ہے،بھارت نے خفت اٹھائی ہے ،وہ اب کیا کرے گا؟، خواجہ آصف نے بڑی پیش گوئی کردی

مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟وزیر اعظم کی جلد بازی کی وجہ سے خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 4  مارچ‬‮  2019

مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟وزیر اعظم کی جلد بازی کی وجہ سے خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

فیصل آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وسابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے عسکری محاذ پرواضح برتری حاصل کی تاہم وزیر اعظم کی جلد بازی کی وجہ سے خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی سیاسی اور خارجہ محاذ پر ہمیں دنیا کی حمایت نہیں ملی وزیر اعظم بھارتی ہم… Continue 23reading مودی جب نوازشریف سے ملنے آیا تووہ گناہ اور غداری تھی ؟وزیر اعظم کی جلد بازی کی وجہ سے خارجہ پالیسی ناکام ہوگئی،ن لیگ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

فیصل واوڈا نے توہین رسالتؐ کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوں،فتویٰ لگا دیاگیامبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب 

datetime 4  مارچ‬‮  2019

فیصل واوڈا نے توہین رسالتؐ کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوں،فتویٰ لگا دیاگیامبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب 

اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی سپیکر نے وفاقی وزیر پانی وسائل فیصل واوڈا کو توہین رسالت کے مبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب کرلیا ہے۔ اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ فیصل واڈا نے توہین رسالت کے مرتکب ہوئے ہیں اور مسلمان نہیں رہے اب انہیں دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونا پڑے گا۔… Continue 23reading فیصل واوڈا نے توہین رسالتؐ کی،وہ مسلمان نہیں رہے ،دوبارہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوں،فتویٰ لگا دیاگیامبینہ الزام پر وضاحت کیلئے طلب