پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دیر سے کیوں آئے؟ انسداد دہشتگردی عدالت نے متحدہ رہنما کنور نوید پر 500 جرمانہ کر دیا، رقم کہاں جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ؟

datetime 25  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے تاخیر سے پیش ہونے پر ایم کیوایم کے رہنما کنور نوید پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 22 اگست 2016 کومیڈیا ہائوسز پر ہونے والے حملے کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مقدمے میں نامزد فاروق ستار، عامر خان، شاہد پاشا، قمر منصور اور دیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔مقدمے میں نامزد ایک اور

ملزم ایم کیو ایم رہنما کنور نوید تاخیر سے عدالت پہنچے جس پر جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کنور نوید پر500روپے کاجرمانہ عائد کردیا۔عدالت نے کنور نوید کو جرمانے کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کی ہدایت کی اور تنبیہ کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو وقت پر حاضری یقینی بنانے کا کہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ڈاکٹر فاروق ستار کو بھی تاخیر سے عدالت آنے پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کیا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…