پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان بتائے بغیر شدید گرمی میں اچانک کہاں پہنچ گئے؟ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 25  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف دینے کے لئے سرکاری اداروں پر براہ راست نظر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کا عمران خان نے اچانک دورہ کیا اور ادویات کی فراہمی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا جبکہ عملے کی حاضری بھی چیک کی۔وزیر اعظم نے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ضلعی انتظامیہ کو بغیر بتائے

ڈسٹرکٹ ہسپتال سرگودھا کا اچانک دورہ کیا جہاں پر انہوں نے میڈیسن کا جائزہ لیا اور ہسپتال کے عملے کو ہدایات کیں کہ عوام کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ،وزیر اعظم اپنی ٹیم کے ہمراہ تھے یہاں تک کہ ان کے ساتھ کوئی علاقائی سکیورٹی ٹیم بھی نہیں تھی عمران خان نے عوام کے مفاد کے لئے سرکاری اداروں کے دوروں کا فیصلہ کیا ہے شہر شہر جائیں گے اور سکول ، ہسپتال ، پولیس سٹیشن سمیت دیگر سرکاری اداروں کے اچانک دورے کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…