نوازشریف کیخلاف پاکپتن درباراراضی کیس سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(سی پی پی ) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف پاکپتن دربار اراضی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کیخلاف پاکپتن دربار اراضی منتقلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت عظمی میں سماعت… Continue 23reading نوازشریف کیخلاف پاکپتن درباراراضی کیس سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا







































