اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ پر لگایا گیا الزام ثابت نہیں کیا جا سکے گا ،اس کیس کے تانے بانے کس سے ملتے ہیں ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ خان پر بے بنیاد الزام لگایا گیا ہے اور اسے ثابت نہیں کیا جا سکے گا ،اس کیس کے تانے بانے وزیر اعظم سے ملتے ہیں ،عون چوہدری لاہور اسلام آباد کے ایلیٹ اجتماعات میں منشیات سپلائی کرتے ہیں لیکن انہیں کابینہ میں شامل رکھا گیا ہے کیا ان کے خلاف بھی مقدمہ درج ہو گا۔ ضلعی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ وزیر

اعظم ہائوس احتساب یا انتقامی سیل نہیں بلکہ سازش سیل ہے ،رانا ثنااللہ کے معاملے کے تانے بانے وزیر اعظم ہائوس سے ملتے ہیں۔ سارا جہاں جانتا ہے کہ عون چوہدری اسلام آباد اور لاہور کی ایلیٹ کے اجتماعات میں میں ڈرگ سپلائی کرتے ہیں لیکن ان کو انکو کابینہ میں بٹھایا ہوا ہے۔عون چوہدری کے گھر کی تلاشی اور ان کا بلڈ ٹیسٹ بھی کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثناللہ کے ماضی سے سب لوگ واقف ہیں ان کا منشیات سے دور دور تک تعلق نہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…