دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم ، معروف ممبر اسمبلی ساتھیوں سمیت شدیدزخمی

25  مئی‬‮  2019

لاہور (آن لائن) برکی کے علاقے میں دو متحارب گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مقامی ایم پی اے حاجی نذیر اپنے بعض ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے، تصادم کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا جس نے امدادی سرگرمیوں

کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ دونوں متحارب گروپوں کے درمیان تصادم کی وجہ اراضی بتائی جاتی ہے جس پر ایم پی اے حاجی نذیر کا مخالف فریق قبضہ کرنا چاہتا تھا۔ تاہم مقامی پولیس نے دونوں پارٹیوں کے لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…