جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

رات گئے اسلام آباد میں سکیورٹی اداروں کا بڑاآپریشن،متعدد گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اورسیکیورٹی اداروں کا کومبنگ سرچ آپریشن،سرچ آپریشن ایس پی سٹی کی زیر نگرانی میں تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام، نوری باغ نیااور پرانا محلہ گردونواح میں کیاگیا، سرچ آپریشن میں سیکورٹی اداروں کے افسران اورجوانوں سمیت پولیس نے حصہ لیا،اسلام آباد CTF پولیس،کمانڈوز اور لیڈیز پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ناکہ بندیاں کی گئیں،

دوران سرچ آپریشن 250افراد150گھروں 15دوکانوں کو چیک کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا.ایک پسٹل برآمدکر لیا گیا گرفتار افراد کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ منتقل کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد,وقار الدین سید نے پولیس افسران کو ہدایت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع بھر میں سیکیورٹی اداروں کے ساتھ سرچ آپریشن جاری رکھے جائیں۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈی آئی جی آ ُ ُپر یشنز وقار الدین سید کی ہد ایا ت پر اسلام آباد پولیس CTF پولیس،ریسکیو 15پولیس، آپریشنز پولیس اورسیکورٹی اداروں نے مشترکہ طور پرسر چ آ پر یشن کیا،سرچ آپریشن نگرانی ایس پی سٹی نے کی،سرچ آپریشن تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے  بری امام, نوری باغ نیااور  پرانا محلہ گردونواح میں کیاگیا، سرچ آپریشن میں سیکورٹی اداروں کے افسران اورجوانوں سمیت پولیس نے حصہ لیا،اسلام آباد CTF پولیس،کمانڈوز اور لیڈیز پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ناکہ بندیاں کی گئیں،دوران سرچ آپریشن 250افراد150گھروں 15دوکانوں کو چیک کیا گیا،سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا.ایک پسٹل برآمدکر لیا گیا گرفتار افراد کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ منتقل کر دیا گیا، ڈی آئی جی آ پر یشز نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یت کی ہے کہ وہ سر چ آ پر یشن کوجا ری رکھیں چیکنگ کو مو ثر بنا ئیں اور اپنے علا قوں میں پٹر ولنگ کو مزید سخت کر یں۔ انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے علاقوں میں کہیں بھی کوئی مشکوک سرگرمی یا کوئی مشکوک شخص دیکھیں تو فوراً اسلام آباد پولیس کو اطلاع دیں۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہریو ں کے تعاون کے بغیر شہر کی سکیورٹی کو بہتر بنانا ممکن نہیں۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…