اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے دوران شرپسند سکیورٹی فورسز کو طیش دلانے کے ساتھ ساتھ خفیہ طور پر کیا کرتے رہے؟ سنسنی خیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے دوران شرپسند سکیورٹی فورسز سے الجھنے کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بناتے رہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے عزائم بے نقاب ہو گئے، مسلح گروپ میں شامل بعض افراد خفیہ کیمرے اور موبائلز سے ویڈیو بناتے رہے، اس ویڈیو میں ایک شخص کیپ کے نیچے کیمرہ

چھپا کر لایا اور شرپسندی کی کارروائی کی ویڈیو بناتا رہا، اس ویڈیو بنانے کے مقاصد کیا تھے اور یہ ویڈیو کسے بھیجی جانی تھی، مسلح گروپ کے عزائم بے نقاب ہونے کے ساتھ ساتھ کئی سوال بھی پیدا ہو گئے۔ اس ویڈیو میں مسلح گروپ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سے بلاوجہ الجھتا رہا لیکن فورسز کے اہلکاروں نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا اور ان شرپسند افراد کو پیچھے ہٹنے اور پرامن رہنے کی تلقین کرتے رہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…