اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی پاک فوج کیخلاف بیان بازی ،اورکزئی میں مظاہرے،بڑا مطالبہ کردیاگیا‎

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورکزئی(آن لائن) لوئر اورکزئی کے علاقہ فیروز خیل میں پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کے خلاف ضلع اورکزئی کے عوام تاجر برادری اور سول سوسائٹی کا احتجاجی ریلی پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل مردہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے شدید نعرے بازی پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لوئر اورکزئی کے علاقہ فیروز خیل بازار میں ضلع اورکزئی کے تاجر برادری عام لوگوں اور سول سوسائٹی نے پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کے خلاف احتجاجی ریلی فروز خیل بازار میں نکالی ریلی میں بڑی تعداد میں تاجر برادری سول سوسائٹی اور شہریوں نے شرکت کی ریلی میں مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس پر پی ٹی ایم گلالئی اسماعیل مردہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے درج تھے مظاہرین نے پی ٹی ایم کے خلاف شدید نعرے بازی کی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کی پاک فوج کے خلاف بیان بازی قابل مذمت ہے حکومت ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملک بدر کرے انہوں نے کہا کہ اورکزئی قبائل پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں انہوں نے کہا کہ اورکزئی قبائل ملک و قوم کیلئے پختونوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھیں گے احتجاجی ریلی فیروز خیل مین بازار سے ہوتی ہوئی انجانی میں اختتام پذیر ہوئی۔  لوئر اورکزئی کے علاقہ فیروز خیل بازار میں ضلع اورکزئی کے تاجر برادری عام لوگوں اور سول سوسائٹی نے پی ٹی ایم اور گلالئی اسماعیل کے خلاف احتجاجی ریلی فروز خیل بازار میں نکالی ریلی میں بڑی تعداد میں تاجر برادری سول سوسائٹی اور شہریوں نے شرکت کی ریلی میں مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جس پر پی ٹی ایم گلالئی اسماعیل مردہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے درج تھے

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…