اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، مکانات سیلاب میں بہہ گئے،ہنگامی صورتحال نافذ

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی جس کے باعث60 افراد مارے گئے۔افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد زوردار سیلابوں سے صورت حال مزید خراب ہوگئی ہے۔متاثرہ علاقوں میں کئی مکانات سیلاب میں بہہ گئے،

حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے جبکہ سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے بعد اب افغانستان کو بھی سخت سیلابی صورت حال کا سامنا ہے، ایران میں ہفتے سے جاری سیلابی سلسلوں میں اب تک ساٹھ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد زوردار سیلابوں سے صورت حال مزید خراب ہوگئی ہے۔متاثرہ علاقوں میں کئی مکانات سیلاب میں بہہ گئے، حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے جبکہ سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔موسلادھار بارشوں اور سیلابی ریلوں سے رابطے کے کئی راستے جہاں منقطع ہوئے ہیں وہاں کئی مکانات بھی پانی میں بہہ گئے، متاثرہ علاقوں میں ہنگامی صورت حال نافذ کردی گئی۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ افغان صوبے قندھار میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب نے تباہی مچائی تھی، جس کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے تھے۔ افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی جس کے باعث60 افراد مارے گئے۔افغانستان کے مغربی حصے میں شدید بارشوں کے بعد زوردار سیلابوں سے صورت حال مزید خراب ہوگئی ہے۔متاثرہ علاقوں میں کئی مکانات سیلاب میں بہہ گئے، حکام کی جانب سے ریسکیو آپریشن تیز کردیا گیا ہے جبکہ سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…