اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر اندوہناک سانحہ، شہبازشریف نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا خاڑ کمر میں اندوہناک واقعہ پر اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کے تمام حقائق پارلیمان کے سامنے آنے چاہیں، واقعہ پر سیاست قومی جرم ہوگا، تمام محبان وطن صورتحال کی نزاکت دیکھتے ہوئے فوری اپنا کردا ر ادا کریں، اپنے گھر میں لڑائی، فساد اور افراتفری کا دشمنوں کو فائدہ ہوگا۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اس نوعیت کے سانحات کا متحمل نہیں ہوسکتا، حالات کی نزاکت تدبر، سمجھداری اور قومی مفاد کی پاسداری کی متقاضی ہے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…