نواز شریف کی جیل سے رہائی اور این آر او سے متعلق خبریں زور پکڑ گئیں،شہبازشریف (گروپ)نے  اجتماعی استعفوں کا عندیہ دے دیا

26  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جیل سے رہائی اور این آر او سے متعلق ایک بار پھر افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کی نواز شریف کو باہر بھجوانے سے متعلق کوششیں رنگ لانے لگی ہیں۔ مسلم لیگ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماء اس بات پر راضی ہوچکے ہیں کہ نواز شریف بیرون ملک  علاج کی غرض سے جاتے ہیں تو پھر وہ مکمل چپ سادھ لیں گے۔ دوسری جانب

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی نے جماعت میں دراڑ ڈالنے کیلئے جو بھی پلان تیار کیا اس پر شہباز شریف گروپ نالاں ہوچکا ہے اور انہوں نے پیغام رسانی بھی کی ہے کہ مسلم لیگ کی باگ ڈور شاہد خاقان عباسی یا مریم نواز نے سنبھالی تو وہ پنجاب سے ایم پی ایز کی سیٹوں پر سے مستعفی ہوجائیں گے۔ ایمپی ایز مشترکہ پیغام پر نواز شریف کی مرکزی رہنماء پارٹی ٹوٹنے کے خوف سے چپ سادھ لیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…