پی آئی اے کے پائلٹس اور فضائی میزبانوں کے خلاف کریک ڈاؤن،اب کپتان سمیت تمام فضائی میزبانوں کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟ دھماکہ خیز احکامات جاری
کراچی (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے)حکام نے سے نشہ کرنے والے پائلٹس اور فضائی میزبانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اندرون و بیرون ممالک جانے والی پروازوں پر پی آئی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے عملے کی جانب سے اچانک چھاپے مارنے کا فیصلہ… Continue 23reading پی آئی اے کے پائلٹس اور فضائی میزبانوں کے خلاف کریک ڈاؤن،اب کپتان سمیت تمام فضائی میزبانوں کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟ دھماکہ خیز احکامات جاری