بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے بھارت کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کا پلان تیار کر لیا،بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرنیکافیصلہ،بھارت کی ہمسایہ ممالک سے تجارت بھی متاثر ہوگی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

پاکستان نے بھارت کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کا پلان تیار کر لیا،بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرنیکافیصلہ،بھارت کی ہمسایہ ممالک سے تجارت بھی متاثر ہوگی

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان نے بھارت کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کا پلان تیار کر لیا، پاکستان بھارت سے آنے والی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے راستے سے ہمسایہ ممالک کو جانے والی برآمدات کو بھی روک سکتا ہے جس سے بھارت کو 650 ملین ڈالر کا نقصان… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کا پلان تیار کر لیا،بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرنیکافیصلہ،بھارت کی ہمسایہ ممالک سے تجارت بھی متاثر ہوگی

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (این این آئی) حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پہلی مرتبہ 23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔جس کے مطابق 5فروری کو کشمیر ڈے، 23مارچ کو یوم پاکستان، یکم مئی کو لیبر ڈے، 5،6 اور 7جون کو عید الفطر، 12، 13 اور 14اگست کو عیدالاضحی، 9اور… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں،حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوٹ لکھپت جیل گوانتابے سے بدتر جیل بنا دی گئی ،نوازشریف کے ساتھ کیا سلوک کیاجارہاہے؟تحریک انصاف کس کی وجہ سے چھوڑی؟جاوید ہاشمی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2019

کوٹ لکھپت جیل گوانتابے سے بدتر جیل بنا دی گئی ،نوازشریف کے ساتھ کیا سلوک کیاجارہاہے؟تحریک انصاف کس کی وجہ سے چھوڑی؟جاوید ہاشمی کے حیرت انگیزانکشافات

لاہور (این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پورم قوم نواز شریف کی صحت کے بارے میں تشویش میں مبتلا اور سراپا احتجاج ہے،کوٹ لکھپت جیل گوانتابے سے بدتر جیل بنا دی گئی ہے،نواز شریف نے کرپشن نہیں کی اور وہ قانون کی نظر میں معصوم ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading کوٹ لکھپت جیل گوانتابے سے بدتر جیل بنا دی گئی ،نوازشریف کے ساتھ کیا سلوک کیاجارہاہے؟تحریک انصاف کس کی وجہ سے چھوڑی؟جاوید ہاشمی کے حیرت انگیزانکشافات

چاند نظرآیا یانہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

چاند نظرآیا یانہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم ترین اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب 1440 ؁ھ کا چاند نظر نہیںآیا ، یکم رجب بروز ہفتہ 09مارچ2019 ؁ء کو ہوگی ۔ دریں اثنا مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت… Continue 23reading چاند نظرآیا یانہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم ترین اعلان کردیا

مولانا سمیع الحق کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو رہا کردیا گیا،اصل قاتل کون ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

مولانا سمیع الحق کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو رہا کردیا گیا،اصل قاتل کون ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

راولپنڈی (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سابق امیر مولانا سمیع الحق کے قتل کے الزام میں گرفتار ان کے سیکرٹری مولانا سید احمد شاہ کو رہا کردیا گیا ۔مولانا احمد شاہ از خود رضاکارانہ طورپر شامل تفتیش ہوئے تھے اور شروع دن ہی سے مولانا کے صاحبزادگان اور مولانا احمد شاہ پولیس… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص کو رہا کردیا گیا،اصل قاتل کون ہے؟ بڑا دعویٰ کردیاگیا

وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی ہدایت پر ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں 45منٹ سے زائد تفصیلی ملاقات،بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی ہدایت پر ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں 45منٹ سے زائد تفصیلی ملاقات،بڑی پیشکش کردی گئی

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ان کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اور انہیں علاج معالجے کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات سے آگاہ کیا ،حکومت نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکی ہدایت پر ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں 45منٹ سے زائد تفصیلی ملاقات،بڑی پیشکش کردی گئی

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین،باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ،انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین،باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ،انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ڈیڑھ سالہ عبدالسمیع کا باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا جبکہ ساتھی کی تلاش جاری ہے ۔پولیس کے مطابق کراچی کے تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں ڈیڑھ سالہ بچے عبدالسمیع کے اغوا کی واردات کا… Continue 23reading کراچی میں ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین،باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ،انتہائی شرمناک وجہ سامنے آگئی

جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟،بلاول زرداری وزیرخزانہ اسدعمر پر برس پڑے، کھری کھر سنادیں

datetime 7  مارچ‬‮  2019

جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟،بلاول زرداری وزیرخزانہ اسدعمر پر برس پڑے، کھری کھر سنادیں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے،کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئیٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے پارلیمنٹ میں میری تقریر کو… Continue 23reading جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟،بلاول زرداری وزیرخزانہ اسدعمر پر برس پڑے، کھری کھر سنادیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پرتشویش ہے، کشیدگی کسی کے حق میں نہیں، لکسمبرگ کے وزیرخارجہ نے بڑی پیشکش کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پرتشویش ہے، کشیدگی کسی کے حق میں نہیں، لکسمبرگ کے وزیرخارجہ نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)لکسمبرگ کے وزیرخارجہ جین ایز لبورن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پرتشویش ہے، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کسی کے حق میں نہیں،کشیدگی کم کرنے کیلئے یورپی یونین کردار ادا کر رہی ہے،لکسمبرگ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالث بننے کو تیار ہے،چاہتے ہیں کہ افغانستان… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پرتشویش ہے، کشیدگی کسی کے حق میں نہیں، لکسمبرگ کے وزیرخارجہ نے بڑی پیشکش کردی