حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں
کراچی(این این آئی)حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافے کے سبب ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافہ کر دیا، اضافی قیمتوں کی وجہ… Continue 23reading حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، قیمتوں میں اتنا زیادہ اضافہ کہ عوام کی چیخیں نکل گئیں