لاہور(پ ر)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی، وزیر اعلی کے اکاونٹ سے ایک لاکھ فالوورز ہونے پر تشکر کا اظہار بھی کیا گیا، فیس بک اور ٹوئٹر کے بعد انسٹاگرام پر بھی سیاست کا بازار گرم ہے جہاں اہم سیاسی رہنما اپنی مختلف سرگرمیوں اور کارکردگی سے متعلق تصاویر شئیر کرتے ہیں