انصاف روزگار سکیم کا افتتاح ،ڈگری ہولڈرز کو پچاس ہزار روپے سے 10 لاکھ تک بلا سود قرضہ دیا جائیگا ،عمر کی کم از کم حد18سال مقرر
پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج انصاف روزگار سکیم کا افتتاح کریں گے جس کے تحت کم آمدنی والے بے روزگار اور ہنر مند افراد کو آسان شرائط پر بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے اس سکیم کا مقصد دہشت گردی اور غربت سے متاثرہ علاقوں میں بے روزگاری کا خاتمہ… Continue 23reading انصاف روزگار سکیم کا افتتاح ،ڈگری ہولڈرز کو پچاس ہزار روپے سے 10 لاکھ تک بلا سود قرضہ دیا جائیگا ،عمر کی کم از کم حد18سال مقرر