پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی وزیر فواد چوہدری کے گھر   سرکاری کھاتے سے ڈیڑھ لاکھ   مالیت کا فانوس نصب،ان کی اہلیہ کس چیز کا مطالبہ کرتی رہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے گھر میں سرکاری کھاتے سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا فانوس نصب کردیا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منسٹر کالونی میں رہائش پذیر ہیں ان کی اہلیہ کا مطالبہ تھاکہ کوٹھی میں قیمتی فانوس لگایا جائے

چنانچہ پی ڈبلیو ڈی کے افسران نے یہ مطالبہ فوری طور پر پورا کردیا ہے۔ اس سے پہلے بھی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے اس گھر میں شفٹ ہوکر نئے پردے لگوائے تھے اور تزئین و آرائش کا کافی زیادہ کام کروایا تھا البتہ فانوس کی کمی محسوس کی جارہی تھی۔



کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…