منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان بڑے فقیر بن گئے،جنگی حالات میں مودی کی جیت کی دعا کی اور وہ جیت گئے،اپوزیشن کی حلف برداری تقریب میں مدعو نہ کرنے پرشدید تنقید

datetime 28  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر /اسلام آباد(آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم پاکستان کو مدعو نہ پر اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔منگل کو سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب تو بڑے فقیر بن گئے ہیں، انہوں نے جنگی حالات میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جیت کی دعا کی اور وہ الیکشن جیت گئے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اب عمران خان مودی سے مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر حل کروا سکیں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایک بیان میں وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عمران خان مودی کی جیت کے لیے چلہ کاٹتے رہے مگر مودی نے عمران خان کا دل توڑ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ مودی کو ابھی نندن کو رہا کرنے کی نیازی کی ادا بھی پسند نہیں آئی ،تاہم عمران خان کا دکھڑا صرف مراد سعید بیان کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…