ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج21سال مکمل ،ایٹم بم تو 1984میں ہی بن چکا تھا ،دھماکے کیوں نہیں کئے ؟ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)آج پاکستان بھر میں یوم تکبیر روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے ۔ اس دن پاکستان نے بھارت  کے ایٹمی دھماکوں کا جواب ایٹمی دھماکوں سے دیا تھا ۔اسی سلسلے میں محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان بتاتے ہیں  کہ پاکستان 1984 میں ہی ایٹمی دھماکے کرنے کے قابل ہوگیا تھا تاہم سابق فوجی آمر جنرل ضیاء الحق نے منع کیا کہ اگر اس وقت دھماکے کیے گئے تو عالمی برادری کی جانب سے افغان جنگ کی امداد ملنا بند ہو جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان 5 منٹ کے اندر کہوٹہ سے دہلی کو نشانہ بنانے کے قابل ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہاکہ ان کی خدمات کے بغیر پاکستان دنیا کی پہلی ایٹمی قوت نہیں بن سکتا تھا، ان کا کہنا تھا، ‘ہم نے بہت مشکل صورتحال میں جوہری صلاحیت حاصل کی۔سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں اپنے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہاکہ ملک میں ایٹمی سائنسدانوں کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ مستحق تھے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…