اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عید کی بڑی خوشخبری،پاکستان ریلوے نے مسافروں کو تمام ٹرینوں میں پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 28  مئی‬‮  2019 |

لاہور(ا ین این آئی) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد کی طرف سے عید کے پرمسرت موقع پر ریلوے مسافروں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ عید کے پہلے روز پاکستان ریلوے کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کو تمام ٹرینوں میں پچاس فیصد رعایت دینے کا اعلان کیاگیاہے۔ سپیشل ٹرینوں کے علاوہ مسافروں کی مزید سہولت کے لیے مختلف ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا انتظام بھی کیاگیاہے۔ پاک بزنس ایکسپریس، کراچی ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریسمیں اضافی کوچز لگائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…