اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

چیئرمین نیب سمیت متعدد دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کی شامت آگئی،36 افراد گواہی دینگے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سمیت متعدد دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گرہ کیخلاف 36 افراد گواہی دیں گے،نیب نے آرٹیکل 161کے تحت متاثرہ افراد سمیت 36 افراد کے بیانات قلمبند کرلئے ہیں۔ نجی ٹیو ی کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سمیت دیگر افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کی سر کردگی کرنے والے فاروق نول اور طیبہ گل کے خلاف گواہان کی فہرست مرتب کر لی گئی ہے جن میں جوڈیشل مجسٹریٹ، پولیس آفیسرز،

سرکاری ملازمین اور، بنکنگ ماہرین شامل ہیں۔بہاؤ الدین ذکریا یونیورسٹی کے ملازمین،سیکرٹری یونین کونسل پیر محل بھی گواہان کی لسٹ میں شامل ہیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ عاطف خان، پولیس انسپکٹر شوکت علی، ڈپٹی ڈاریکٹر نیب محمد عمران،ہدایت اللہ، نور حکیم، صبا حامد، گلشن پروین، زوہیب خان،محمد راشد، قصر رضوان، صفدرحسین ساجد، آصف رضا،شاہین خان، آصف رضا، نیاز احمد، اللہ دتہ، بشیر احمد عدالت میں گواہی دیں گے۔تمام گواہان عدالت میں نیب کے موقف کی تائید کریں گے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…