محسن داوڑ کوگرفتاری کے بعد دوسرا بڑا دھچکا ،شمالی وزیر ستان کے عوام نے پاک فوج کے حق میں اپنا فیصلہ سنادیا

30  مئی‬‮  2019

اسلام آباد ( اے پی پی) امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کو محسن داوڑ کے پاک فوج کو شمالی وزیرستان سے نکالنے کے مطالبے پر کرائے گئے سروے میں سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا اور مقامی آبادی کی بھاری اکثریت نے ’’نہیں ‘‘ میں جواب دے کر محسن داوڑ کے مطالبہ کو مکمل طور پر مسترد کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے کو محسن داوڑ کے مطالبے

پر کرائے گئے سروے پر خفت کا سامنا ہے جو محسن داوڑ کے کہنے پر ہی کرایا گیا اورجس میں یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا فوج کو شمالی وزیرستان سے نکل جانا چاہئے جس پر 86 فیصد نے ’’نہیں ‘‘ کہہ کر محسن داوڑ کے موقف کو مسترد کر دیاہے ۔وائس آف امریکا کے سروے میں 21گھنٹوں میں 5199افراد نے حصہ لیا۔یاد رہے کہ آج ہی محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…